صبر جمیل کے معنی
صبر جمیل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ صَب + رے + جَمِیل }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |صبر| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم صفت |جمیل| لگانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٨ء کو "گلزارِ داغ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ صبر جس پر ثواب ملتا ہے( عطا فرمانا کے ساتھ)"]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
صبر جمیل کے معنی
١ - وہ صبر جس پر ثواب ملے، اللہ کی رضا کے لیے صبر۔
"صبر کے سوا چارہ کیا تھا، اس میدان کا اسم اعظم ہی صبر ہے اور وہ بھی صبر جمیل۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٨٢٧)
شاعری
- مشاہدات میں وہمِ ذلیل کو کیا دخل
یقین اجر میں صبر جمیل کو کیا دخل