بحری تار کے معنی
بحری تار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَح (فتحہ ب مجہول) + ری + تار }
تفصیلات
١ - پانی کے اثر سے محفوظ رہنے والا وہ تار جو سمندر پار ملکوں تک پیغام رسانی کے لیے سمندروں کی تہ میں نصب کیا جاتا ہے، کیبل۔
[""]
اسم
اسم نکرہ