بحریہ کے معنی

بحریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَح (فتحہ ب مجہول) + رِیَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |بحر| کے ساتھ |یہ| بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے |بحریہ| بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اس استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٧٣ء کو "روزنامہ جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بحری فوج","جنگی جہازوں کا بیڑا","جنگی جہازوں کا محکمہ","جہازوں کی جانچ پڑتال کا ادارہ","سمندری فوج"]

اسم

اسم نکرہ

بحریہ کے معنی

١ - بحری افواج اور ان سے متعلقہ شعبے۔

"پاکستان کی . بحریہ کا ہیڈ کواٹر کراچی میں واقع ہے۔" (١٩٧٣ء، روزنامۂ جنگ، کراچی، ٢٣ اگست، ٣)

بحریہ english meaning

navya river which is very deep and dangerousEvenaval departmentthe mother of mankind

شاعری

  • آنکھ سے دیکھو گے وہ کچھ آبرو کو روؤگے
    جھانک ناک اچھی نہیں اے بحریہ لپکا پرا

Related Words of "بحریہ":