ریکٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word racket meanings and details

ریکٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَے (ی لین) + کِٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے اسم ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء میں "پریم بتیسی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک چھوٹا گول بَلّا","ٹینس کھیلنے کا بلاّ"]

Racket رَیکِٹ

اسم

اسم آلہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : رَیکِٹس[رے (ی لین) + کِٹْس]
  • جمع غیر ندائی : رَیکَٹوں[رَے (ی لین) + کَٹوں (و مجہول)]

ریکٹ کے معنی

١ - ٹینس وغیرہ کا بَلّا۔

"میں نے ٹینس کا ریکٹ منگوایا ہے، بلٹی چھڑانا ہے۔" (١٩٦٦ء، سودائی، ٨١)

ریکٹ or racket english Translation

boastfulbraggingracket [E]

شاعری

  • کیا ابتر حال کیا "فینوں" نے جیکٹ کا
    کھیل جیت لیا ہے ہم نے اب ریکٹ کا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!