بخیریت کے معنی

بخیریت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَخَے (ی لین) + ری + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |خیریت| کے ساتھ فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگانے سے |بخیریت| مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨١٣ء، میں |غیب اللسان| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بھلائی سے","تندرستی سے","سلامتی سے"]

اسم

متعلق فعل

بخیریت کے معنی

١ - سلامتی اور اطمینان کے ساتھ، سکون اور تندرستی کے ساتھ۔

"٧ اکتوبر کو بخیریت الہ آباد پہنچ گیا۔" (١٩١٣ء، مکاتیب اکبر، ١٤:٢)

بخیریت english meaning

muhammad (S.A.W.W.)the asylum of apostleshipthe Holy Prophet (SAWW) "as focus of divine mission"