بھک کے معنی

بھک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بھَک }

تفصیلات

١ - بارود کے اڑنے یا بھاپ نکلنے کی آواز، رہ رہ کر آگ کے جل اٹھنے یا دھواں نکلنے کے ساتھ ہونے والی آواز۔, m["اُڑ جانے والا مادہ","اڑجانے والا","بارود کے اڑنے کی آواز","بھوک کا مخفف","بھیک کا مخفف","تمباکو کا باریک چورا","تمباکو کے پتوں کا باریک چورا","دراڑ جیسے لکڑی کی بھک","گھی یا تیل کو آگ لگنے کی آواز"]

اسم

اسم صوت

بھک کے معنی

١ - بارود کے اڑنے یا بھاپ نکلنے کی آواز، رہ رہ کر آگ کے جل اٹھنے یا دھواں نکلنے کے ساتھ ہونے والی آواز۔

بھک کے جملے اور مرکبات

بھک سے, بھک روئی

بھک english meaning

puffblastflash (in the pan)explosion; dry powdered tobacco (which is easily puffed or blown away)a streetconsumptiondroughtdrydry landjuicelesspuffing (of steam-engines etc)ricketsroaring (of fire)shrivelledsound of explosionterra firmathinwithered

شاعری

  • بوے خوں بھک بھک دماغوں میں چلی آتی ہے کچھ
    نکلی ہے ہوکر صبا شاید کسو گھائل کے پاس
  • شیخ جی چھوٹے الجھے انجن میں
    اس میں بک بک تھی، اس میں بھک بھک ہے
  • پھرتے پھرتے جنگلوں میں تھک گئے
    کتنوں کے تئیں شیر و اژدر بھک گئے
  • موی آگ بھک کی ہے بڑی چنگی بجھاتے پیٹ کی
    ڈھچلا و کھانے کوں پھیکا پانی ہوے پتلی دال کر

محاورات

  • آ بیل مجھے بھکوس میں تجھے بھکوسوں۔ آ بیل مجھے مار
  • باپ بنیا پوت نواب ‌۔ باپ بھکاری پوت بھنڈاری
  • بڑے بھکاؤ بھکدر کو چلے سیس نوائے۔ تھوڑے بھکاؤ بچھو کو۔ چلت دم الگائے
  • بھک سے اڑ جانا
  • بھک سے اڑجانا
  • بھکاوے میں آنا
  • بھکوا بھیگے گاؤں کے گوینڈے
  • بھکڑوں کی طرح (ٹوٹ پڑنا) گرنا
  • پہلے پیوے بھکوا پھر پیوے تمکوا پیچھے پیوے چلم چاٹ
  • پیٹ چلے من بھکتوں کو

Related Words of "بھک":