بد اخلاق
{ بَد + اَخ + لاق }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |بد| کے ساتھ عربی اسم |خلق| کی جمع |اخلاق| لگانے سے مرکب |بداخلاق| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے "پلیٹس، فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
بد اخلاق کے معنی
١ - غیرمہذب، کج خلق، بری عادتوں والا۔ (ماخوذ: پلیٹس، فرہنگ آصفیہ)۔
مترادف
بداطوار