بد دلی

{ بَد + دِلی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |بد| کے ساتھ عربی اسم |دل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |بد دلی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بد دلی کے معنی

١ - شکستہ خاطر، مایوسی، رنجیدہ، ناراض۔

"کئی سال پیشتر سے انگریز حکومت کے خلاف بد دلی پھیل رہی تھی۔" (١٩٣٥ء، غدر کی صبح و شام، ١٥)

مترادف

نا امیدی