پار باروری کے معنی
پار باروری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پار + بار + وَری }
تفصیلات
iسنسکرت سے اردو میں ماخوذ اسم صفت |پار| کے فارسی سے اردو میں دخیل ترکیب |باروری| بطور موصوف ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٤٧ء کو "مینڈلیت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
پار باروری کے معنی
١ - نسل کشی کا ایک طریقہ جس میں دو مختلف سے نسل کشی کرتے ہیں، (Cross bredding)۔
"ایک ہوشیار کام کرنے والا جس کو آج کل پارباروری کے طریقوں سے ایک جانور کی تناسلی بناوٹ کا پتہ لگانےکی جستجو ہو گی وہ غالباً ضرور اپنے تجربات کے ابتدائی درجہ پر ہی کوئی نظریہ قائم کرے گا۔" (١٩٤٧ء، مینڈلیت، ١٤٧)