بد دیانت
{ بَد + دِیا + نَت }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |بد| کے ساتھ عربی اسم |دیانت| لگانے سے مرکب |بد دیانت| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "دیوان صبا، غنچۂ آرزو" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
بد دیانت کے معنی
١ - فریبی، دغاباز، جھوٹا، خیانت کرنے والا۔
حقیر و زار وہ رہتا ہے جس کو حرص دنیا سے کبھی بوٹی نہیں چڑھتی ہے جسم بد دیانت پر (١٨٥٤ء، دیوان صبا، غنچۂ آرزو، ٥٨)
مترادف
دغا باز