بد دیانتی

{ بَد + دِیا + نَتی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |بد| کے ساتھ عربی اسم |دیانت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب |بد دیانتی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢١ء کو "مجموعہ تعزیرات ممالک محروسہ سرکار عالی" میں مستعمل ملتی ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بد دیانتی کے معنی

١ - فریبی، دغاباز، جھوٹا، خیانت کرنے والا۔

"کسی شخص کا کسی فعل کو بد دیانتی سے کرنا اسی حالت میں کیا جائے گا جب وہ اس نیت سے کیا جائے۔" (١٩٢١ء، مجموعۂ تعزیرات، ممالک محروسہ سرکار عالی، ٤)

مترادف

منافقت, رشوت خوری, دغا بازی