بد سرشت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bad-sarisht meanings and details

بد سرشت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَد + سَرِشْت }

تفصیلات

١ - خراب طبیعت کا، جس کے خمیر میں برائی ہو۔, m["بد خصال","بد خور","بد طینت","بد مزاج"]

اسم

صفت ذاتی

بد سرشت کے معنی

١ - خراب طبیعت کا، جس کے خمیر میں برائی ہو۔

شاعری

  • راکب جو بد سرشت تو مرکب تھا بد رکاب
    دونوں شریر سبز قدم خانماں خراب
  • ٹکڑے تھے منہ سزا تھی یہ اعمال زشت کی
    ہشت بدل گئی تھی ہر اک بد سرشت کی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!