بد چلنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Bad-chalni meanings and details
بد چلنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَد + چَلَنی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |بد| کے ساتھ ہندی اسم |چلن| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |بدچلنی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٢٦ء، کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد وضعی","بد کرداری"]
اسم
اسم کیفیت ( واحد )
بد چلنی کے معنی
١ - برے چال چلن کا، جس کا کردار برا ہو۔
"ہم . بدکاری اور بدچلنی میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش کرتے تھے۔" (١٩٤٣ء، سیدہ کی بیٹی، ٦٣)
بد چلنی or Bad-chalni english Translation
malpracticesmisconductmisdemeanour