لالہ رو کے معنی
لالہ رو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لا + لَہ + رُو }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لالہ| کے بعد فارسی اسم |رو| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیاتِ سراج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["سرخ چہرے اور رخساروں والا"]
اسم
صفت ذاتی
لالہ رو کے معنی
١ - لالہ رُخ، حسین دلبر، خوبصورت، دلربا، معشوق، پیارا، دل لبھانے والا، محبوب۔
سبزے پہ کبھی پاؤں جو رکھنا چاہا آئینہ حسنِ لالہ رو دیکھا ہے (١٩٨٥ء، دست زر افشاں، ٣٧)
لالہ رو کے مترادف
لالہ فام
دلبر, دلربا, معشوق
شاعری
- دل دے کے ایک اور لالہ رو کو
ہر داغ پہ داغ کھائیں گے ہم