بدبخت کے معنی
بدبخت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَد + بَخْت }
تفصیلات
iفارسی صفت |بد| اور موصوف |بخت| کے ملنے سے مرکب توصیفی |بدبخت| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد اختر","بد طالع","بد قسمت","بد نصیب","بے نصیب","تیرہ بخت","سوختہ بخت","سیاہ بخت","مصیبت زدہ","کم بخت"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
بدبخت کے معنی
١ - جس کی قسمت میں تکلیف اور رنج ہو، مصیبت زدہ۔
"ایک شخص نے کہا تو ہم اپنی تقدیر پر توکل کر کے عمل کیوں نہ چھوڑ دیں - جو شخص بدبخت ہو گا وہ بدبختوں میں مل جائے گا۔" (١٩١٤ء، سیرۃ النبی، شبلی، ٢٣١:٢)
٢ - منحوس، ظالم۔
"بدبخت و ناہنجار ہندو جو ظلم مسلمانوں پر ڈھا رہے ہیں ان کا بدلہ لینا ہر مسلمان پر فرض ہے۔" (١٩١٢ء، شہید مغرب، ٦٠)
بدبخت english meaning
unfortunateunluckywretchedmiserable; doomedaccursed; badevilvicioushe knows nothing whatevernone at all
شاعری
- پریاں نازک ہور دیو وو سخت تھا
پریاں نیک بختیاں وو بدبخت تھا
محاورات
- بدبخت آنکہ مرد وہشت