استاد ازل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ustaad-e-azal meanings and details
استاد ازل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُس + تا + دے + اَزَل }
تفصیلات
iفارسی زبان کے لفظ |استاد| کے ساتھ عربی زبان سے لفظ |ازل| لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٧٨٢ء کو "دیوان محبت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(کنایةً) خداے تعالیٰ","خالق کائنات"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
استاد ازل کے معنی
١ - [ کنایۃ ] خدائے تعالٰی، خالق کائنات۔
نہ سمجھا مرتے دم تک میں تو صرف عشق کے معنی دیا تھا مجھ کو استاد ازل نے یہ سبق ناحق (١٨٩٥ء، دیوان راسخ دہلوی۔)
استاد ازل or Ustaad-e-azal english Translation
Allahexclusive toThe Godwithout