بدتمیز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word badtamīz meanings and details

بدتمیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَد + تَمِیز }

تفصیلات

iفارسی اسم صفت |بد| اور عربی اسم |تمیز| سے مل کر مرکب توصیفی |بدتمیز| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩١٦ء، میں |معاشرت| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بد سلیقہ","بد قرینہ","بے تمیز","بے تہذیب","غیر مہذب"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

بدتمیز کے معنی

١ - بے سلیقہ، پھوہڑ، گستاخ۔

"ان لوگوں کو بلوانے سے پہلے اس بات کا لحاظ ضرور رکھنا چاہیے کہ وہ بدچلن اور بدتمیز نہ ہوں۔" (١٩١٦ء، معاشرت، ٤٣)

بدتمیز کے مترادف

بدتہذیب

بدسلیقہ, پھوہڑ, گستاخ, ناشائستہ

بدتمیز or badtamīz english Translation

earthenIll-BredmanRudeterrestrialUnmanner

محاورات

  • مسکین خر اگرچہ بدتمیز است
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!