بدتہذیب
{ بَد + تَہہ + زِیب }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |بد| کے ساتھ عربی اسم |تہذیب| لگانے سے مرکب |بدتہذیب| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٦ء کو "دستور العمل مدرسین دیہاتی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
بدتہذیب کے معنی
١ - بدتمیز، گنوار، غیر مہذب۔
"اپنی زبان خراب ہوتی ہے بچے فحش الفاظ سیکھتے ہیں اور آقا خود بدتہذیب مشہور ہو جاتا ہے۔ (١٩١٦ء، معاشرت، ٣٣)
مترادف
بدتمیز