بدلی[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word badli[2] meanings and details

بدلی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَد + لی }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |بادل| کی تصغیر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٨٤ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["بادَل "," بَدْلی"]

اسم

اسم تصغیر ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بَدْلِیاں[بَد + لِیاں]
  • جمع غیر ندائی : بَدْلِیوں[بَد + لِیوں (واؤ مجہول)]

بدلی[2] کے معنی

١ - بادل، گھٹا۔

 رخ ہے پردے میں دل عشاق میں ہے چاند بدلی میں ہے اور چاندنی آفاق میں ہے (١٩٢٦ء، مراثی نسیم، ١٨٨:٢)

بدلی[2] کے مترادف

ابر, بادل, گھٹا

بدلی[2] or badli[2] english Translation

["cloudiness; a small bit of cloud"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!