بحالہ کے معنی
بحالہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بِحا + لِہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں حرف جر، اسم اور ضمیر سے مرکب ہے۔ اردو میں عربی سے ہی ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٢٦ء میں |اودھ پنچ" لکھنؤ میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
بحالہ کے معنی
١ - اپنے حال پر(برقرار)، اسی حال میں، جوں کا توں۔
|ایسی دفعات رکھ دی جائیں جو ہمارے حاکمانہ اثر کو ان پر بحالہ قائم رکھیں۔" (١٩٢٦ء، |اودھ پنچ| لکھنؤ، ١١، ٤:٦)