بدنی کے معنی
بدنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَدَنی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |بدن| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے |بدنی| بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "قانون شریعت محمدیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک معاہدہ جس میں مقروض ایک اقرار نامہ بڑی شرح سود پر لکھ دیتا ہے اور ضمانت میں کھڑی فصل کو بازاری نرخ سے بہت کم قیمت لگا کر دیتا ہے","بدن کے متعلق","دیکھئے: بدھنی","وہ معاہدہ جو کسی پیداوار کے خریدنے کی بابت فصل سے پہلے خاص نرخ پر قرار پائے"]
بَدَن بَدَنی
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
بدنی کے معنی
"بدنی احساس کی امتدایت کسی نہ کسی طرح اس کی جسامت کی نسبت سے بدلتی جاتی ہے۔" (١٩٣١ء، نفسیاتی اصول، ١٦٠)
بدنی english meaning
of or relating to the body; corporealbodilyby landcorporalcorporeal
شاعری
- خلق و مروت حسنی ان پہ ختم تھی
حسن ان پہ ختم‘ گل بدنی ان پہ ختم تھی - ہوائے صبح سے روشن چراغ سیم تنی
شگفتہ‘ غسل سحر سے مزاج گل بدنی - کس قدر ہوگئی بُڑھیا قدیم
لٹکا پڑا ہے بدنی ادیم