دوہرا بدن کے معنی

دوہرا بدن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ دُوہ + را + بَدَن }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |دوہرا| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |بدن| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً ١٨٨٠ء سے "فسانہ آزاد" مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

دوہرا بدن کے معنی

١ - جسم کا موٹاپا، فربہ ہونے کی حالت، جسیم، لحیم شحیم، تندرست۔

"ان کی عمر پینتالیس سال کے لگ بھگ تھی دوہرا بدن ہلکا سیاسی مائل رنگ۔" (١٩٨٦ء، قطب نما، ٥٩)