بدپرہیز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bad-parhez meanings and details

بدپرہیز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَد + پَر + ہیز (ی مجہول) }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ صفت |بد| کے ساتھ عربی اسم |پرہیز| لگانے سے مرکب |بدپرہیز| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٢٤ء کو "کلیات مصحفی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

بدپرہیز کے معنی

١ - وہ مریض جو طبیب کی ہدایات کی پابندی نہ کرے، خواہش اور جذبات پر قابو نہ رکھنے والا، غیر محتاط شخص۔

"ایک مریض کی نسبت جانتا ہے کہ وہ بدپرہیز ہے۔" (١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ٢٤:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!