پاچھ[1]
{ پاچھ }
تفصیلات
iسنسکرت الاصل لفظ |پرچھو| سے اردو قاعدے کے تحت ماخوذ مصدر |پاچھنا| میں علامت مصدر |نا| حذف کرنے سے حاصل |پاچھ| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "دولتِ ہند" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["پرچھو "," پاچْھنا "," پاچھ"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
پاچھ[1] کے معنی
١ - پاچھنے شگاف دینے یا تراش لگانے کا عمل، پچھنے لگانے کا کام۔
"جب پوست کی کلیاں کھلیں . تب اس کے چاروں طرف چھری سے . پاچھ یعنی تراش دیں۔" (١٨٤٥ء، دولتِ ہند، ٨٥)