بذریعہ کے معنی

بذریعہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَذَری + عَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ذریعہ| کے ساتھ فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگانے سے |بذریعہ| مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٦٠ء میں خطوط غالب میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ذریعے سے","وسیلے سے"]

اسم

متعلق فعل

بذریعہ کے معنی

١ - وسیلے سے، وساطت سے۔

"یہ تینوں نظمیں ان کی خدمت میں بذریعہ ڈاک ارسال کیں۔" (١٩٣٨ء، ملفوظات اقبال، ١٦٥)

بذریعہ english meaning

by way (of)by means (of)through; by reason ofcustom and usage