خستگی کے معنی
خستگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ خَس + تَگی }
تفصیلات
١ - زخمی یا مجروع ہونے کی حالت۔, m["بے بضاعتی","بے زری","بے مایگی","تباہ حالی","تہی دستی","خستہ پن","زخم خوردگی","زخمی پن","شکستہ حالی","گھائل پن"]
اسم
اسم کیفیت
خستگی کے معنی
١ - زخمی یا مجروع ہونے کی حالت۔
خستگی english meaning
crispiness woundexhaustionfatigue exhaustion [P]sore sickness
شاعری
- تو ہے آفریدہ پئے طرب مرے غم سے چشم کوتر نہ کر
مری خستگی سے حزیں نہ ہو بیکسی پہ نظر نہ کر - خستگی کا ہو بھلا جسکے سب سے سر دست
نسبت اک گونہ مرے دل کو ترے بات سے ہے - تجھ زلف سحر ساز کے جلوے کے فیض سوں
بے طاقتی میں ہوش نے پایا ہے خستگی - ضعف و بے طاقتی و خستگی شکوہ ہے کیا
عشق کہتے ہیں جسے اس کے یہی عالم ہیں - خستگی کا تم سے کیا شکوہ؟ کہ یہ
ہتھکھنڈے ہیں، چرخ نیلی فام کے - گہری چھنے گی آپ سے اور مجھ سے کس طرح
ظاہر ہے خستگی مرے دامان حال سے - ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کی
وہ ہم سے بھی زیادہ خستہ تیغ ستم نکلے