برآمدہ کے معنی

برآمدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَر + آم + دَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |بر| کے بعد فارسی مصدر |آمدن| کے حاصل مصدر |آمد| کے ساتھ |ہ| بطور لاحقہ صفت لگانے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٣ء کو "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اُوپر کا باہر کو نکلا ہوا کمرہ","بالا خانے یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان","پیش گاہِ ایوان","غلام گردش","مکان کے سامنے بغیر دروازوں کے کمرہ"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی

برآمدہ کے معنی

["١ - بالا خانے یا کوٹھی کے دروازے کے باہر کا سائبان، پیش گاہ ایوان، غلام گردش، بارجہ، ورانڈہ۔"]

["\"آگے چل کر ایک چوبیں برآمدہ ہے جس میں دو دروازے جھانکتے ہیں۔\" (١٩٤٦ء، مقالات شیرانی، ٦)"]

["١ - ابھرا ہوا۔","٢ - ہوا کو باہر نکالنے والا روشندان۔"]

["\"زمین تھوڑی سی قطبین کی طرف پہن اور مسطح ہے اور خط استوا کی حدود میں برآمدہ۔\" (١٨٣٣ء، مفتاح الافلاک، ٣٦)","\"در آمدوں بر آمدوں کو دانائی سے نظم دے کر پورے کمرے میں تازہ ہوا یسکاں نفوذ پیدا کیا جاتا ہے۔\" (١٩٤٧ء، رسالۂ تعمیر عمارت، ١١٢)"]

برآمدہ کے مترادف

سائبان

اٹاری, بارجہ, بالاخانہ, برانڈہ, دہلیز, سائبان, صُفّہ, طرانڈا, ظُلّہ, ماڑی

برآمدہ english meaning

a dutiful sona verabdahgallerygallery piazzathe rightful heir

Related Words of "برآمدہ":