برانا[1] کے معنی
برانا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَرا + نا }{ بِرا + نا }
تفصیلات
i, ١ - بیگانہ، غیر، پرایا۔
اسم
فعل لازم, فعل متعدی, صفت ذاتی
برانا[1] کے معنی
["١ - اپنے آپ کو الگ رکھنا، بچنا، پرہیز کرنا، ٹالنا۔"]
["١ - مطلب کی بات چھوڑ کر اور باتیں کرنا، بچانا۔"]
١ - بیگانہ، غیر، پرایا۔