براے کے معنی

براے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَرا + اے }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں مضاف الیہ سے مل کر بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٦ء کو "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

براے کے معنی

١ - لیے، واسطے۔

 مخلوق نور شمع حقیقت نماے خلق راہ نجات راے سے حق کی براے خلق

٢ - وسیلے سے، برکت سے، طفیل میں، صدقے میں۔

 بہت ہے دل میں تمنائے روضۂ شہدا بر آے یہ مرا ارماں براے آل عبا (١٩١٢ء، شمیم، مرثیہ، ١٩)

براے english meaning

["by reason of","on account of","for"]

Related Words of "براے":