بربط کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word barbat meanings and details

بربط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَر + بَط }

تفصیلات

١ - ایک ساز کا نام جو بط کے سینے سے مشابہ ہوتا ہے، عود۔, m["ایک ساز","ایک قسم کا ساز جس کی شکل \"بط\" یعنی بطخ کے سینے کی طرح ہوتی ہے","لفظی معنی بطخ کا سینہ"]

اسم

اسم نکرہ

بربط کے معنی

١ - ایک ساز کا نام جو بط کے سینے سے مشابہ ہوتا ہے، عود۔

بربط کے مترادف

رباب

باب, چنگ, ستار, عود

بربط کے جملے اور مرکبات

بربط نواز

بربط or barbat english Translation

a certain musical instrumentthe Persian lutea kind of harpbenevolencegood will or intentionharp

شاعری

  • پائلیں رن جھن چھنکتی پاوں میں
    بربط و مردنگ و طنبورہ کے سنگ
  • پستے ہیں جسم دب کے جو گرتی ہے صف پہ صف
    ہیبت سے چپ ہیں بربط و قرنا و طبل و دف
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!