برج جوزا کے معنی
برج جوزا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُر + جے + جو (و مجہول) + زا }
تفصیلات
١ - (ہئیت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر دو جڑواں برہنہ بچوں کی شکل میں واقع ہیں، راس متھن (یہ برج دوسرے برجوں کے مقابلے میں اتنا روشن ہے کہ سیاہ و سفید کا سارا فرق نظر آتا ہے)۔, m[]
اسم
اسم نکرہ
برج جوزا کے معنی
١ - (ہئیت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر دو جڑواں برہنہ بچوں کی شکل میں واقع ہیں، راس متھن (یہ برج دوسرے برجوں کے مقابلے میں اتنا روشن ہے کہ سیاہ و سفید کا سارا فرق نظر آتا ہے)۔
برج جوزا english meaning
diffusion or administration of justiceGemini