پڑی کے معنی

پڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُڑی }

تفصیلات

١ - پُڑا کی تصغیر، پڑیا، کاغذ کی بندھی ہوئی چھوٹی پوٹلی۔, m[]

اسم

اسم مصغر

پڑی کے معنی

١ - پُڑا کی تصغیر، پڑیا، کاغذ کی بندھی ہوئی چھوٹی پوٹلی۔

پڑی english meaning

jet blackvery black

شاعری

  • جادو کی پڑی پرچۂ ابیات تھا اس کا
    منہ تکتے غزل پڑھتے عجب سحر بیاں تھا
  • بہتری گروجنس کلالوں کے پڑی ہے
    کیا ذکر ہے واعظ کے مصلیٰ وردا کا
  • سیل اشکوں کیسے کہ اُس رہزن دلہا سے اب
    یہ پڑی ہے کہ خدا خیر کرے جانوں کی
  • خوگر ہوئے ہیں عشق کی گرمی سے خار و خس
    بجلی پڑی رہے ہے مرے آشیاں کے بیچ
  • ہوتا نہیں ہے باب اجابت کا وا ہنوز
    بسمل پڑی ہے چرخ پہ میری دعا ہنوز
  • گرد پڑی تصویر رکھی تھی طاق میں اس کی
    کیسے کیسے وعدے بھول کے بیٹھے تھے ہم
  • موم کی سیڑھی پہ چڑھ کر چھوررہے تھے آفتاب
    پھول سے چہروں کو یہ کوشش بہت مہنگی پڑی
  • اکیسیوں صدی کے لیے ایک نظم

    سَمے کے رستے میں بیٹھنے سے
    تو صرف چہروں پہ گرد جمتی ہے
    اور آنکھوں میں خواب مرتے ہیں
    جن کی لاشیں اُٹھانے والا کوئی نہیں ہے!

    ہماری قسمت کے زائچوں کو بنانے والا کوئی ہو شاید
    پران کا مطلب بتانے والا کوئی نہیں ہے!
    وہ سارے رسّے روایتوں کے کہ جن کی گرہیں کَسی ہوئی ہیں
    ہمارے ہاتھوں سے اور پاؤں سے لے کے خوابوں کی گردنوں تک!
    ہماری رُوحوں میں کُھبتے جاتے ہیں
    اور ہم کو بچانے والا‘ چھڑانے و‌الا کوئی نہیں ہےِ
    زباں پہ زنجیر سی پڑی ہے
    دلوں میں پھندے ہیں
    اور آنکھوں میں شامِ زنداں کی بے کَسی ہے
    چراغ سارے بجھے پڑے ہیں جلانے والا کوئی نہیں ہے!

    مرے عزیزو‘ مجھے یہ غم ہے
    جو ہوچکا ہے بہت ہی کم ہے
    سَمے کے رَستے میں بیٹھے رہنے کے دن بھی اَب ختم ہورہے ہیں
    بچے کھُچے یہ جو بال و پَر ہیں
    جو راکھ داں میں سُلگنے والے یہ کچھ شرر ہیں
    ہمارے بچّوں کے سر چھپانے کو جو یہ گھر ہیں
    اب ان کی باری بھی آرہی ہے
    وہ ایک مہلت جو آخری تھی
    وہ جارہی ہے…
    تو اس سے پہلے ‌زمین کھائے
    ہمارے جسموں کو اور خوابوں کو
    اور چہروں پہ اپنے دامن کی اوٹ کردے
    یہ سرد مٹی جو بُھربُھری ہے
    ہماری آنکھوں کےزرد حلقے لہُو سے بھردے!

    مرے عزیزو چلو کہ آنکھوں کو مَل کے دیکھیں
    کہاں سے سُورج نکل رہے ہیں!
    سمے کے رستے پہ چل کے دیکھیں
  • ایک حالتِ ناطاقتی میں
    جرمن شاعر گنٹر گراس کی نظم IN OHNMACHT CEFALLEN کا آزاد ترجمہ
    جب بھی ہم ناپام کے بارے میں کچھ خبریں پڑھتے ہیں تو سوچتے ہیں
    وہ کیسا ہوگا!
    ہم کو اس کی بابت کچھ معلوم نہیں
    ہم سوچتے ہیں اور پڑھتے ہیں
    ہم پڑھتے ہیں اور سوچتے ہیں
    ناپام کی صورت کیسی ہوگی!
    پھر ہم ان مکروہ بموں کی باتوں میں بھرپور مذمّت کرتے ہیں
    صبح سَمے جب ناشتہ میزوں پر لگتا ہے‘
    ُگُم سُم بیٹھے تازہ اخباروں میں ہم سب وہ تصویریں دیکھتے ہیں
    جن میں اس ناپام کی لائی ہُوئی بربادی اپنی عکس نمائی کرتی ہے
    اور اِک دُوجے کو دِکھا دِکھا کے کہتے ہیں
    ’’دیکھو یہ ناپام ہے… دیکھو ظالم اس سے
    کیسی کیسی غضب قیامت ڈھاتے ہیں!‘‘
    کچھ ہی دنوں میں متحرک اور مہنگی فلمیں سکرینوں پر آجاتی ہیں
    جن سے اُس بیداد کا منظرص کالا اور بھیانک منظر
    اور بھی روشن ہوجاتا ہے
    ہم گہرے افسوس میں اپنے دانتوں سے ناخن کاٹتے ہیں
    اور ناپام کی لائی ہوئی آفت کے ردّ میں لفظوں کے تلوے چاٹتے ہیں
    لیکن دُنیا ‘ بربادی کے ہتھکنڈوں سے بھری پڑی ہے
    ایک بُرائی کے ردّ میں آواز اُٹھائیں
    اُس سے بڑی اِک دوسری پیدا ہوجاتی ہے
    وہ سارے الفاظ جنہیں ہم
    آدم کُش حربوں کے ردّ میں
    مضمونوں کی شکل میں لکھ کر‘ ٹکٹ لگا کر‘ اخباروں کو بھیجتے ہیں
    ظالم کی پُرزور مذمّت کرتے ہیں
    بارش کے وہ کم طاقت اور بے قیمت سے قطرے ہیں
    جو دریاؤں سے اُٹھتے ہیں اور اّٹھتے ہی گرجاتے ہیں

    نامَردی کچھ یوں ہے جیسے کوئی ربڑ کی دیوارووں میں چھید بنائے
    یہ موسیقی‘ نامردی کی یہ موسیقی‘ اتنی بے تاثیر ہے جیسے
    گھسے پٹے اِک ساز پہ کوئی بے رنگی کے گیت سنائے
    باہر دُنیا … سرکش اور مغرور یہ دُنیا
    طاقت کے منہ زور نشے میں اپنے رُوپ دکھاتی جائے!!
  • ہاتھوں پہ کوئی زخم پیروں پہ کچھ نشاں
    سوچوں میں تھی پڑی ہوئی ، زنجیر جو بھی تھی

محاورات

  • آئی گئی پار پڑی
  • آبے سوٹے تیری باری کان چھوڑ کنپٹی ماری (پڑ پڑی جھاڑی)
  • آس پاس برسے دلی پڑی ترسے
  • آفت کی پڑیا (یا پوٹ)
  • آگ لگنتا جھونپڑا جو نکلے سو لابھ۔ آگ لگنتی جھونپڑی جو نکلے سو لابھ
  • آگ میں جو چیز پڑی آگ ہوﺋﯽ
  • آگ کا دریا ہو کود پڑیں
  • آواز کان پڑی نہ سنائی دینا
  • اب تو دشمنوں کو ٹھنڈک پڑی
  • اپنی پڑی ہونا

Related Words of "پڑی":