برج دو پیکر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word burj do-paikar meanings and details
برج دو پیکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُر + جے + دُو + پے + کَر }
تفصیلات
١ - (ہئیت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ جس میں چند ستارے مل کر دو جڑواں برہنہ بچوں کی شکل میں واقع ہیں، راس متھن (یہ برج دوسرے برجوں کے مقابلے میں اتنا روشن ہے کہ سیاہ و سفید کا فرق نظر آتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
برج دو پیکر کے معنی