عقل کا دشمن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word aql ka dushman meanings and details

عقل کا دشمن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَقْل + کا + دُش + مَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عقل| کے بعد |کا| بطور حرف اضافت لگانے کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم |دشمن| لگا کر مرکب |عقل کا دشمن| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨١٨ء کو "کلام انشاء" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

عقل کا دشمن کے معنی

١ - [ طنزا ] احمق، بیوقوف۔

 مجازی سے جگر کہہ دو، ارے او عقل کے دشمن مقر ہو، یا کوئی منکر، خدا یوں بھی ہے اور یوں بھی (١٩٣٤ء، شعلۂ طور، ٧٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!