برسا کے معنی
برسا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَر + سا }
تفصیلات
i١, m["(امر) برسانا کا","(ماضی) برسینا کی","اُردو میں تنہا استعمال نہیں ہوتا","اناج کو ہوا میں اُڑا کر بھوسا علٰحیدہ کرنا","بارش کرنا","دھان اُڑانا","کثرت سے پھینکنا یا چلانا"]
اسم
اسم ظرف زماں
برسا کے معنی
١ - بارہ مہینے کی مدت، سال، سورج کے گرد زمین کے ایک پوری گردش کرنے کا عرصہ (جو 360 دن 0 گھنٹے 41منٹ46 سیکنڈ کا ہوتا ہے)۔
برسا english meaning
a tootha tuskto be the accuser or plaintiffto become a followerto cling toto preventto take refuge
شاعری
- دامن وسیع تھا تو کاہیکو چشم ترسا
رحمت خدا کی تجھ کو اے ابر زور برسا - بہ گئے عمر ہوئی ابر بہاری کو وے
لہو برسا رہے ہیں دیدۂ خونبار ہنوز - ابر برسا نہ ہوا تیز چلی ہے اب کے
کتنی ویراں تری یادوں کی گلی ہے اب کے - ایک اور دھماکہ ہونے تک
بس ایک دھماکہ ہوتا ہے
اور جیتے جاگتے انسانوں کے جسم ’’گُتاوا‘‘ بن جاتے ہیں
ایک ہی پَل میں
اپنے اپنے خوابوں کے انبار سے بوجھل کتنی آنکھیں
ریزہ ریزہ ہوجاتی ہیں
اُن کے دنوں میں آنے والی ساری صبحیں کٹ جاتی ہیں
ساری شامیں کھو جاتی ہیں
لاشیں ڈھونڈنے والوں کی چیخوں کو سُن کر یوں لگتا ہے
انسان کی تقدیر‘ قیامت‘
جس کو اِک دن آنا تھا وہ آپہنچی ہے
مرنے والے مرجاتے ہیں
جیون کے اسٹیج پر اُن کا رول مکمل ہوجاتا ہے
لیکن اُن کی ایگزٹ پر یہ منظر ختم نہیں ہوتا
اِک اور ڈرامہ چلتا ہے
اخباروں کے لوگ پھڑکتی لیڈیں گھڑنے لگ جاتے ہیں
جِن کے دَم سے اُن کی روزی چلتی ہے اور
ٹی وی ٹیمیں کیمرے لے کر آجاتی ہیں
تاکہ وژیول سَج جائے اور
اعلیٰ افسر
اپنی اپنی سیٹ سے اُٹھ کر رش کرتے ہیں
ایسا ناں ہو حاکمِ اعلیٰ
یا کوئی اُس سے ملتا جُلتا
اُن سے پہلے آپہنچے
پھر سب مِل کر اس ’’ہونی‘‘ کے پس منظر پر
اپنے اپنے شک کی وضاحت کرتے ہیں اور
حاکمِ اعلیٰ یا کوئی اس سے ملتا جُلتا
دہشت گردی کی بھرپور مذمّت کرکے
مرنے والوں کی بیواؤں اور بچّوں کو
سرکاری امداد کا مژدہ دیتا ہے
اور چلتے چلتے ہاسپٹل میں
زخمی ہونے والوں سے کچھ باتیں کرکے جاتا ہے
حزبِ مخالف کے لیڈر بھی
اپنے فرمودات کے اندر
کُرسی والوں کی ناکامی‘ نااہلی اور کم کوشی کا
خُوب ہی چرچا کرتے ہیں
گرجا برسا کرتے ہیں
اگلے دن اور آنے والے چند دنوں تک یہ سب باتیں
خُوب اُچھالی جاتی ہیں‘ پھر دھیرے دھیرے
اِن کے بدن پہ گرد سی جمنے لگتی ہے
اور سب کچھ دُھندلا ہوجاتا ہے
خاموشی سے اِک سمجھوتہ ہوجاتا ہے
سب کچھ بُھول کے سونے تک!
ایک اور دھماکہ ہونے تک!! - اگر مینھ زور سے برسا تو گل جائیں گی دیواریں
کہ اینٹیں ساری کچی ہیں بشیر احمد کے بھٹے کی - کل تو سناٹے سے برسا ہی کیا ساری رات
آنکھ کم بخت نہیں کوئی گھڑی مینھ کی لگی - مرے آنسو ہیں ساون کے ترورے
امنڈ آتے ہیں برسا کر دڑوڑے - ہاتھ سے کسی نے ساغر پٹکا موسم کی بے کیفی پر
اتنا برسا ٹوٹ کے بادل ڈوب چلا میخانہ بھی - جس جھمکڑے سے کہ نت چشم مری ٹپکے ہے
ایسی جھڑیوں سے تو برسا کہیں برسات نہیں - جس جھمکڑے سے کہ نت چشم مری ٹپکے ہے
ایسی جھڑیوں سے برسا کہیں برسات نہیں
محاورات
- آپ سے چار برساتیں زیادہ دیکھی ہیں
- آپ سے چار برساتیں میں نے زیادہ دیکھی ہیں
- آنکس کہ بداند و بداند کہ بداند۔ آنہم خرک لنگ بمنزل برساند
- آنکھوں کا لہو برسانا یا رونا
- آولی ٹلے برساتوں جئے
- اشک حسرت (برسانا یا بہانا) سے منہ دھونا
- اولے ٹلے برساتوں جئے
- برسا تھوڑی بھبروتی بہت
- برسات بر کے ساتھ
- برسات میں کڑہائی گھر گھر