ابرسیاہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Abr-e-Siyah meanings and details

ابرسیاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَب + رے + سِیاہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ |ابر| کے ساتھ |سیاہ| فارسی زبان سے اسم صفت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٦٥٧ء کو "گلش عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ابرسیاہ کے معنی

١ - گہرا بادل، ابر تیرہ، کالی گھٹا۔

"ابر سیاہ کی مہین پھوار اس سانس کے استقبال کو دوڑی۔" (١٩٢٠ء، قلب حزیں، راشدالخیری، ٦٥)

٢ - وہ کھوٹ جو چاندی کو گلاتے وقت کالے دھبے یا جالے کی شکل میں اوپر آ جائے۔

"اس گلی ہوئی چاندی میں جب تک کہ ابر سیاہ ظاہر ہوویں سرب کے ٹکڑے ڈالتے رہیں۔" (١٨٥٤ء، مجمع الفنون (ترجمہ)، ١٩٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!