برسر کے معنی

برسر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَر + سَر }

تفصیلات

١ - خزانچی یا کیشیر (خوصاً کسی کالج کا)۔, m["اضافت کے ساتھ مستعمل","لفظاً: سر پر رکھے ہوئے(بلا اضافت)","منزل پر پہنچا ہوا","کام میں مشغول ہونا","کسی بات پر آمادہ ہونا","کسی بات پر قائم"]

اسم

اسم نکرہ

برسر کے معنی

١ - خزانچی یا کیشیر (خوصاً کسی کالج کا)۔

شاعری

  • نہ اے بے مہر مجھ پر ایک تو ہی برسر کیں ہے
    ہمیشہ ابروے شمشیر بھی جوہر سے پرچیں ہے
  • جو برسر عروج ہیں اب فر زماننا
    ان میں بھی جملہ فرد بشر بادشا نہیں
  • دم واپسیں برسر راہ ہے
    عزیز و بس اب اللہ ہی اللہ ہے
  • ہر ایک زکم میں سونیش ہوں عجب کیا ہے
    زمانہ برسر کاوش رہا ہے میرے ساتھ
  • ہاے پس مرگ بھی دفن کریں مجکو غیر
    خاک میں مل جائے چرخ برسر کیں ہے ہنوز
  • تمہارے عکس تھے روشن ہوا ہے چاند سب جگ میں
    وگرنہ رنگ کا ٹھکرا ہے تج بن خاک برسر کر

محاورات

  • آمدم برسر مطلب
  • ایں ہم برسر الم
  • باز آمدم برسر مطلب
  • برسر ‌فرزند ‌آدم ہرچہ آید بگزرد
  • برسرکار ہونا
  • زر برسر (پولاد) فولاد نہی نرم شود
  • زر برسر فولاد نہی نرم شود
  • زر گر برسر فولاد نہی نرم شود
  • زمانہ برسر جنگ است یا علی مددے
  • زمانہ برسر جنگ اسمت یا علی مدد دے

Related Words of "برسر":