برطرفی کے معنی
برطرفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَر + طَر + فی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |بر| کے بعد فارسی اسم |طرف| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے |برطرفی| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٧٨٥ء کو "کلیات حسرت جعفر علی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جواب چُھٹی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
برطرفی کے معنی
١ - برخاستگی، برطرفی۔
"اس لیے جمع کیا کہ وہ مولانا شبلی کی برطرفی کا تماشا دیکھیں۔" (١٩٢٣ء، حیات شبلی، ٦٤٢)
برطرفی کے مترادف
موقوفی, معزولی
برخاستگی, عزل, علیحدگی, معزولی, موقوفی
برطرفی english meaning
dismissaldischarge
شاعری
- جوہوسکے تو محلہ تو ان کا دکھلادے
گذشتہ سال سے برطرفی ان کی ڈلوادے - تلوار تھی کہ برطرفی کا پیام تھا
چہرے کٹے تھے جائزہ فوج شام تھا