برطرف کے معنی

برطرف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَر + طَرْف }{ بَر + طَرَف }

تفصیلات

i, iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |بر| کے ساتھ فارسی اسم |طرف| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بخلاف","بالائے طاق","بے تعلق (کرنا ہونا کے ساتھ)","ذکر نہ کرو","کنارہ پر","کیا ذکر"]

اسم

صفت ذاتی, متعلق فعل

برطرف کے معنی

["١ - برخاست، موقوف (ملازمت وغیرہ سے)"]

["\"موجودہ کارکن صاحب کو برطرف کرانا ہے۔\" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٦٦٤)"," دماغ اور دل میں پھری ہر طرف نہ تشویش ہوئی لیکن برطرف (١٩٣٢ء، بے نظیر، کلام بے نظیر، ٢٥٢)"]

["١ - بالائے طاق، نظرانداز، درکنار، ذکر نہ کیجیے، نام نہ لو، کیا ذکر ہے۔"]

["\"حکیم سوزان کے اعلان پر حیرت و استعجاب تر برطرف اس غریب پر چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔\" (١٩٣٣ء، اخوان الشیاطین، ١٤٣)"]

["١ - برخاست، موقوف (ملازمت وغیرہ سے)۔","٢ - دور، علحدہ، زائل۔"]

["١ - بالائے طاق، نظر انداز، درکنار، ذکر نہ کیجیے، نام نہ لو، کیا ذکر ہے۔"]

برطرف کے مترادف

معزول

اِلگ, برخاست, برکنار, جدا, دُور, علیحدہ, علیٰحدہ, معزول, موقوف

برطرف english meaning

asideapartaway; one sideout of the questiondismissedAsidedischargedsackedseparateseparated

شاعری

  • تکلف برطرف تم کیسے معبودِ محبت ہو
    کہ اک دیوانہ تم سے ہوش میں لایا نہیں جاتا
  • رہے اس شوخ سے آزردہ ہم چندے تکلف سے
    تکلف برطرف تھا ایک انداز جنوں وہ بھی
  • ملازمت سے نہ حر برطرف رہا دم بھر
    اَدھر سے کٹ گیا چہرہ اِدھر بحال ہوا
  • میری طرف ساغر بکف آتا ہے وہ مستانہ حیا
    اے دل تکلف برطرف مستانہ ہے مستانہ ہے
  • یوکا فیر شگلے ہوئے برطرف
    بنی کا سواے دین پکڑ یا شرف
  • پڑی جب نظر چشم دلبر طرف
    نہ تشویش لیکن ہوئی برطرف
  • پھراتا ہے عبث واعظ سر اپنا بک کے رندوں سے
    تکلف برطرف یاں لا ابالی کارخانہ ہے
  • رنجیدگی توں کھینچ کر آزاد نا پاسیں کہیں
    اوگن بھریا تج نفس کا سنجار کر تو برطرف
  • برطرف ہوکے عدم کے سفری ہوتے ہیں
    طبلقیں کٹتیہیں چہرے نظری ہوتے ہیں

محاورات

  • برطرف کرنا
  • نوکری برطرف روزی ہرطرف

Related Words of "برطرف":