برق طور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word barq-e-toor meanings and details
برق طور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَر + قے + طُور }
تفصیلات
١ - تجلیات الٰہی کی وہ بجلی جو حضرت موسٰی کو کوہ طور پر آرنی (مجھے اپنا جلوہ دکھا دے) کی التجا کرنے کے بعد نظر آئی تھی اور جس کی تاب نہ لا کر وہ بیہوش ہو گئے تھے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
برق طور کے معنی