کالی ماتا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kālī Mātā meanings and details

کالی ماتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + لی + ما + تا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |کالی| بطور صفت کے بعد ہندی زبان سے ماخوذ اسم |ماتا| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "شکست" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

کالی ماتا کے معنی

١ - کالی دیوی، شیوجی کی استری۔

"وقت آنے دو میں خود ان برہمنوں کے لیے کالی ماتا بن جاؤں گی۔" (١٩٤٢ء، شکست، ٦٩)

کالی ماتا or Kālī Mātā english Translation

["epithet of the goddess Durga","wife of Siwa"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!