برودت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baroodat meanings and details

برودت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بُرُو + دَت }

تفصیلات

١ - ٹھنڈک، خنکی، سردی۔, m["(بَرد۔ سرد ہونا)"]

اسم

اسم کیفیت

برودت کے معنی

١ - ٹھنڈک، خنکی، سردی۔

برودت کے جملے اور مرکبات

برودت عارضی, بردت محض

برودت or baroodat english Translation

chillinesscoldnesscoolnessto read a lesson

شاعری

  • معتدل فصل پہ غالب نہ برودت آئی
    باد فردوس میں اب جا کے لطافت آئی
  • برودت بہت جسم میں آگئی
    مزاجی تھی گرمی سو ٹھٹھرا گئی

محاورات

  • مزاج میں برودت ہونا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!