بروے کار کے معنی
بروے کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَرُو + اے + کار }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |رو| کے ساتھ لاحقۂ اضافت |ے| لگا کر اسم |کار| لگنے سے |روے کار| مرکب بنا اور پھر فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگنے سے |بروے کار| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت اور گاہے بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی, متعلق فعل
بروے کار کے معنی
["١ - عمل میں مشغول، سرگرم عمل، کارفرما۔"]
[" یا یہ فطرت حسن کی ہے جو بروے کار ہے جلوہ افروزی بشوق گرمئی بازار ہے (١٩٣٢ء، نقوش مانی، ٤١)"]
["١ - عملدرآمد میں، میدان عمل میں۔"]
[" کرتا ہے بدسلوکی سبھوں سے یہ بے مدار لاتا ہے روز فتنۂ تازہ بروے کار (١٨١٠ء، میر، کلیات، ١٣٧٣)"]