برگد کی جٹا کے معنی

برگد کی جٹا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَر + گَد + کی + جَٹا }

تفصیلات

١ - برگد کی داڑھی، لمبے لمبے ریشوں کے گچھے جو برگد کے درخت میں لٹکتے رہتے ہیں اور بڑھتے بڑھتے زمین تک پہنچ کر جڑ پکڑ لیتے ہیں اور نیا تنا بن جاتے ہیں (یہ اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ آدمی ان کو پکڑ کر جھولتا رہے تو بھی نہیں ٹوٹتے)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ