بس[2] کے معنی
بس[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَس }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے اسم |وش| سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
["وَش "," بَس"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
بس[2] کے معنی
١ - قابو، اختیار، قبضہ۔
ہیں جو اے عشق تری پیغمبری کے بندے بس ہو ان کا تو نہ لیں نام بھی ہشیاری کا (١٩٥٠ء، کلیات حسرت موہانی، ٤)
بس[2] کے مترادف
قابو, قدرت
بس[2] کے جملے اور مرکبات
بس بھر, بس کا
بس[2] english meaning
["will","authority","power","influence","command","control","grasp","master ship","supremacy; advantage","opportunity; help","remedy"]