بس[3] کے معنی
بس[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَس }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Bus "," بَس"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث )
اقسام اسم
- جمع : بَسیں[بَسیں (یائے مجہول)]
- جمع غیر ندائی : بَسوں[بَسوں (واؤ مجہول)]
بس[3] کے معنی
١ - لاری جس میں لوگ بیٹھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے ہیں۔
ہونے ہی کو ہیں اہل زر بے بس بھی اور بے کار بھی ہے کار جن کے واسطے اک روز پائیں گے نہ بس (١٩٢٢ء، سنگ و خشت، ١٠٧)
بس[3] english meaning
["bus"]