بستگی کے معنی
بستگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَس + تَگی }
تفصیلات
iفارسی زبان کے مصدر |بستن| کا صیغہ حالیہ تمام |بستہ| سے |ہ| حذف کر کے |گی| بطور لاحقۂ کیفیت ملنے سے |بستگی| بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(دل) تفریح سے دل بہلنا","بند ہونا","تفریح نہ ہونا"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), صفت نسبتی
اقسام اسم
- ["جمع : بَسْتَگِیاں[بَس + تَگِیاں]","جمع غیر ندائی : بَسْتَگِیوں[بَس +تَگِیوں (واؤ مجہول)]"]
بستگی کے معنی
["\"جو محاورے قلعہ معلّٰی سے شہر میں پھیلتے تھے ان کی وجہ سے اہل شہر کو اپنی زبان پر بھی فخر ہوتا تھا . مثلاً تڑپنا بمعنی پھڑکنا . بستگی، انقبضاض خاطر۔\" (١٩١٥ء، مرقع زبان و بیان دہلی، ١٩)"," بستگی دل کو ہے کیوں اس گرہ زلف کے ساتھ کیا کہیں کچھ نہیں کھلتا یہ معما ہم کو (١٨٥٤ء، دیوان ذوق، ١٤٩)","\"ہر بستگی کے بعد کشادگی اور ہر غم کے پیچھے راحت۔\" (١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ٨٦:٣)","\"بڑی بڑی کمینوں کی شکل میں ان کی بستگی کے لیے ممکن ہے پانی اور امونیا نے انہیں نم کر دیا ہو۔\" (١٩٦٨ء، کاروان سائنس، ٥، ٢٧:١)"," جیتے جی بابا کے جو دیکھا نہ دیکھے وہ کوئی قتل ہونا اقربا کا اور حرم کی بستگی (١٨٣١ء، مراثی دگیر، ٣٠)"]
[" لالۂ خونیں کفن کے حال سوں ظاہر ہوا بستگی ہے خال سوں خوباں کے داغ زندگی (١٧٠٧ء، کلیات ولی، ١٩٠)"]
بستگی کے مترادف
انقباض
انجماد, انقباض, اکتاہٹ, بندھنا, بیزازی, تعلق, جمنا, قبض, گرفتگی, لگاؤ
بستگی english meaning
[FOL. P~]a shrinkingbindingconcretioncongealmentcongealment [FOL. P~]congelationcongelation ; congealment [FOL.P~]constipationconstipation ; costivenesscostivenessfasteninglack of gaietyto be adjustedto be separated
شاعری
- اسی اندیشے سے آشفتہ احوال
اسی دل بستگی میں فارغ البال - ہے گی یہ دل بستگی خانہ خراب
دربدر پھرنے کا کر دیوے ہے باب - سودا ہے سر کو زلف گرہ گیر یار کا
دل بستگی ہے کافر خوش اعتقاد سے - لالۂ خونیں كفن كی حال سوں ظاہر ہوا
بستگی ہی خال سوں خوباں كی داغ زندگی - بستگی دل کو ہے کیوں اس گرہ زلف کے ساتھ
کیا کہیں کچھ نہیں کھلتا یہ معما ہم کو - اس مہ سے بد حواسی و دل بستگی میں مہر
شم ، زوق ، لمن ، سمع ، بصر پانچوں ایک ہیں - لب بستگی سے لطف عروسی سخن میں تھا
مثل زباں کلام حجاب دین میں تھا - دل بستگی قفس سے یہاں تک ہوئی مجھے
گویا مرا چمن میں کبھی آشیاں نہ تھا - اس مہ سے بد حواسی و دل بستگی میںمہر
شم‘ ذوق‘ لمس‘ سمع‘ بصر پانچوں ایک ہیں - ہیں اہل خرد کس روش خاص پہ نازاں
پا بستگی رسم و رہ عام بہت ہے
محاورات
- ہر چہ در دیرنیا بد دل بستگی نشاید