بعض کے معنی

بعض کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَعْض }

تفصیلات

iاصلاً عربی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٥٨٢ء میں |کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بَعَض۔ تقسیم کرنا","خاص آدمی","کچھ آدمی","کچھ خاص"]

بعض بَعْض

اسم

صفت عددی

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : بَعْضے[بَع + ضے]
  • جمع : بَعْضے[بَع + ضے]
  • تفضیلی حالت : بَعْضوں[بَع + ضوں (واؤ مجہول)]

بعض کے معنی

١ - چند، کچھ۔

|بعض مقامات میں جہاں زیادہ اجمال ہوتا تھا - لوگ آنحضرت صلعم سے دریافت کر لیا کرتے تھے۔" (١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ٢٦:١)

٢ - جزو، تھوڑا سا یا ایک حصہ (کسی چیز کا)۔

|ابن عمر سے صحیح ہوا ہے کہ اکتفا کیا انھوں نے ساتھ مسح بعض سر کے۔" (١٨٦٨ء، نورالہدایہ، ٢٠:١)

٣ - دوسرا، دیگر، اور کوئی۔

|وہ طول و عرض میں اتنا ہے کہ بعض شہر اتنا وسیع نہیں ہوتا۔" (١٨٤٨ء، تاریخ ممالک چین، ٢٩)

بعض کے مترادف

کچھ

چند, متعدد, متفرق, مختلف, کئی, کچھ, کوئی

بعض english meaning

& N- somesome fewcertainseveral; sundrydiversemiscellaneous; some people; certain onesa fewcertain [A]fewin abundanceseveralsometo apply paint to the lips

شاعری

  • بعض اوقات خردمند بھی یوں ہنستے ہیں
    جس طرح بادہ گساروں کو ہنسی آتی ہے
  • بعض اوقات اگر ہوا نہ چلے
    کبھی دن رات اگر ہوا نہ چلے
  • اس کے ثمر کو بعض تو کہتے ہیں تاڑ پھل
    بے مغزوں کا جو فرقہ ہے کہتا ہے ناریل

Related Words of "بعض":