بعنوان کے معنی
بعنوان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بَعُن + وان }
تفصیلات
iعربی اسم اور فارسی حرف جار سے مرکب ہے۔ فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٠١ء میں "الف لیلہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
بعنوان کے معنی
١ - ڈھنگ یا طریقے سے، طور پر۔
"اپنے احباب کو بھی اس نے بلایا اور مجھے ان سے بعنوان مناسب ملایا۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٦٣٩:٣)
٢ - سرخی یا سرنامے کے ساتھ۔
بڑھتا ہوا شکوہ شہیدان کربلا تاریخ لکھ رہی ہے بعنوان کربلا (١٩٣٦ء، مراثی نسیم، ١٢٣:١)