کس کی خاطر کے معنی
کس کی خاطر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کِس + کی + خا + طِر }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ حرف استفہام |کس| بطور مضاف کے ساتھ |کی| بطور حرف اضافت کے بعد عربی اسم |خاطر| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥١ء کو "لہو کے چراغ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
کس کی خاطر کے معنی
١ - کسی کے لیے، کسی کے واسطے۔
"تمہاری پلکوں کی اوٹ میں جھلملاتے آنسوں ہیں کس کی خاطر، یہ چشم آہو اداس کیوں ہے۔" (١٩٥١ء، لہو کے چراغ، ٤٠٠)